حکومت نے ایک ہزار روپے کا نوٹ پھر سے جاری کرنے کی تردید کی ہے۔گزشتہ سال آٹھ نومبر کو نوٹوں کی منسوخی میں پانچ سو اور ایک ہزار
روپے کے پرانے نوٹ کو بند کر دئے گئے تھے ۔اس کے بعد حکومت نے پانچ سو اور دو ہزار روپے کا نوٹ جاری کیا تھا لیکن ایک ہزار کا نوٹ نہیں لایا گیا تھا۔